کراچی(سچ نیوز) ایم کیوایم پاکستان کے کنونیر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسینؓ اور ان کے خاندان کی قربانی ہمیں باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، ہمیں اپنی زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے لئے واقعہ کربلا سے درس لینا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ واقعہ کربلا حق و باطل میں تمیز کرنے کا سلیقہ سکھا تا ہے، عالم اسلام کو درپیش چیلنز سے نبر دآزما ہونے کے لئے ہمیں کربلا کی فکر سے درس لینا ہوگا ۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کربلا کا واقعہ ہمیں ایثار اور قربانی کی طر ف مائل کرتا ہے، رہتی دنیا تک حضرت امام حسینؓ اور ان کا خاندان حریت کے پروانوں کے لئے مشعل راہ رہے گا اور اگر ہمیں اپنی دنیا سنوارنی ہے اور عزت سے جینا ہے تو کربلا کے راستے پر چلنا ہوگا ۔
حضرت امام حسینؓ اور ان کے خاندان کی قربانی ہمیں باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے :خالد مقبول صدیقی
حضرت امام حسینؓ اور ان کے خاندان کی قربانی ہمیں باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے :خالد مقبول صدیقی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023