نئی دہلی (سچ نیوز)بھارت کی ٹاڈا عدالت نے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے اور تہاڑ جیل انتظامیہ کو حریت رہنما کو یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ٹاڈا عدالت میں نظربندی ختم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے یاسین ملک کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے انہیں یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے نظر بندی ختم کرنے کی درخواست پر یاسین ملک کوپیش کرنے کا حکم دیا،عدالت نے تہاڑ جیل انتظامیہ کویکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا،30 سال سے قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کیخلاف درخواست پر سماعت یکم اکتوبر ہو گی ،واضح رہے کہ کشمیری رہنما یاسین ملک کئی ماہ سے دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں ۔
حریت رہنما یاسین ملک کے پروڈکشن آرڈر جاری،یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
حریت رہنما یاسین ملک کے پروڈکشن آرڈر جاری،یکم اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025