پیرس (سچ نیوز)جی سیون سمٹ میں فاشسٹ مودی کوشرمندگی کا سامنا، فوانسیسی صدر کو آوازیں دیتے رہے لیکن میکرون نے پلٹ کرنہ دیکھا ۔دنیانیوز کے مطابق بھارتی صدر مودی کواس وقت شرمندگی اورندامت کاسامنا کرنا پڑا جب جی سیون سمٹ میں نریندر نے فرانسیسی صدر میکرون کو بلایا لیکن فرانسیسی صدرنے مودی کی بات نہ سنی جس پرمودی نے ان کئی باربلایا، اس کے باوجودمیکرون نے پلٹ کر نہ دیکھا جس پر مودی کو شرمندگی اورندامت کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس موقع پر مودی نے ادھر ادھر دیکھا اور پھر پیچھے ہٹ گئے ۔