جہلم قتل (روزنامہ سچ)
جہلم ۔دینہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات /21 سالہ حمزہ نامی نوجوان کو گولیاں مار کربے دردی سے قتل کر دیا گیا
جہلم ۔ نوجوان کو دو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ایک گولی آنکھ اور ایک گولی سینے میں ماری گئی
جہلم ۔ نا معلوم قاتل حمزہ کو قتل کرنے کے بعد نکی جگیسی گاوں کے ساتھ ویرانے میں پھینک گئے
جہلم۔ حمزہ دینہ چوہدری پلازہ مین موبائل ریپیئرنگ کا کام کرتا تھا
جہلم۔ پولیس تھانہ دینہ ڈی ایس پی شائد صدیق کی سربرائی میں موقع پر تفتیش میں مصروف
جہلم اطلاع ملتے ہی عوام کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی
جہلم۔ ورثاء کے مطابق ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے