جہلم۔
پولیس ناجایز تنگ کرتی ہے گرفتار کیا گیا تو خودکشی کر لوں گا
جہلم۔
سہوترہ کے 25 سالہ نوجوان کی دھمکی پولیس کی دوڑیں لگ گئی
جہلم۔
خرم نامی لڑکے نے پستول کنپٹی پر رکھ لیا شہریوں کی بڑی تعداد جمح
جہلم۔
پولیس کی بھاری نفری طلب ڈی ایس پی ایس ایچ او نے شہریوں کی مدد سے مذاکرات کے بعد خرم کو تھانے منتقل کر دیا
جہلم۔
سہوترے کے ریاشی 25 سالہ نوجوان کی خودکشی کی دھمکی پولیس کی دوڑیں لگ کے پولیس نے شیریوں کی مدد سے مذاکرات کے بعد خرم نامی لڑکے کو تھانے منتقل کر دیا سہوترہ کا رہائشی 25 سالہ خرم اپنے دوست کے ساتھ پنڈدادن خان آیا ھوا تھا سفید کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے اس کا پیچھا کیا تو وہ جناح پارک کے قریب ایک مکان کی چھت پر پر چڑھ گیا اور پستول نکال کر اپنی کنپٹی پر رکھ لی اور دھمکی دی کہ اگر پولیس نے مجھے ناجایز تنگ کیا تو میں خود کشی کر لوں گا ایک گھنٹہ کی۔مسلسل کوششوں کے بعد خرم نے اپنے آپکو پولیس کے حوالے کیا اس موقح پر شہریوں کی بڑی تعداد جمح ھو گی ڈی ایس پی سیلم خٹک نے خرم کو یقین دہانی کرائی کہ تھمارے خلاف کوئی ناجاہز کاروائی یا پرچہ درج نہیں ھو گا خرم کو پولیس نے تھانہ منتقل کر دیا ھے
پنڈدانخان تھانہ میں اس نوجوان کا کرمنل ریکارڈ موجود ہے محتلف ڈکیتوں میں ملوث رہ چکا ہے پولیس کو بلیک میل کرنے کے لیے خوش کشی کرنے کی دھمکی دے رہا ہے جبکہ اگر کرمنل نہ ہوتا تو اس کے پاس سے اسلحہ کہاں سے أ گیا ذراٸع کے مطابق یہ نوجوان محتلف مقدمات میں ملوث رہ چکا ہے اطلاع پر پولیس نے پیچھا کیا