جہلم(سچ نیوز ) جنسی بھیڑیے بے لگامجہلم۔جنسی زیادتی کا ایک اور واقعہ منظر عام پر أ گیاجہلم۔
جنسی زیادتی سے قبل ڈنڈوں مکوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ساتھ ویڈیو بناتے رہے ویڈیو واٸرل نہ کرنے کے عوض پینتیس ہزاروصول کیے ایف أٸی أر متنجہلم۔پیسے لینے کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر واٸرل کر دی گٸی ایف أٸی أر کا متنجہلم۔تھانہ صدر کی حدود مجاہدہ أباد میں اوباش نوجوانوں نے بچے سے زیادتی کر ڈالیجہلم۔زیادتی کے بعد نوجوان کی برہنہ حالت میںویڈیو بناتے رہےجہلم۔برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر واٸرل کر دی گٸیجہلم۔پولیس نے مدعی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاجہلم۔تھانہ صدر پولیس نے دو ملزمان کو خراست میں لے لیا باقیوں کی تلاش جاری