جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ نے سرحدی فورسز کے ہاتھوں جنوبی کوریاکے شہری کی ہلاکت پر تحریری معذرت کی ہے
سیئول (سچ نیوز)جنوبی کوریا کے مطالبق کم جونگ نے اس واقعے پر معافی نامہ بھیجا ہے ، بیان میں مزید کہا گیا کہ شمالی کوریا کے حکمران نے جنوبی کوریائی شخص کی ہلاکت کے واقعے کو غیر متوقع اور رسوا کن قرار دیا ہے ۔