8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    پنجاب کے 1 لاکھ طلباء و اساتذہ کی ڈیجیٹل سکلز میں مہارت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    لاہور: میٹرک سالانہ امتحانات کا آغاز، 2 لاکھ 85 ہزار امیدوار شریک

    وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا

    وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

    ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

    پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      جنوبی انڈیا میں ہندو عقائد کے برخلاف مردوں کودفنایا جانے لگا ، حیرتناک وجہ سامنے آگئی

      09/08/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      14
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نئی دہلی (سچ نیوز)تامل ناڈو میں برہمنی نظام کے خلاف بغاوت کے روپ میں ڈراوڑ جہدوجہد شروع ہوئی تھی، جس کی وجہ سے وہاں برہمنی رسم و رواج میں عدم یقین کا پرچار ہوا۔جنوبی انڈیا کے معروف رہنما اور تا ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ ایم کرونا ندھی کا منگل کی شام 94 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔انھیں ان کے مذہبی عقیدے کے برخلاف جلانے کی بجائے دفنایا جائے گا۔

      برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس سے قبل انڈیا کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کی مقبول رہنما جے للیتا کو بھی ان کے عقیدے کے برخلاف جلانے کے بجائے دفنایا گیا تھا۔

      تامل ناڈو کی وزیر اعلیٰ کو شخصیت پرستی کا آئیکون کہا جا سکتا ہے کیونکہ ریاست میں کسی دیوی کی طرح ان سے عقیدت رکھی جاتی تھی اور آج بھی ان کے عقیدت مند بڑی تعداد میں موجود ہیں۔

      جے للیتا کی موت کے بعد ان کے جسد خاکی کو جب قبر میں اتارا جا رہا تھا تو بہت سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال اٹھ رہا تھا کہ ہندو رسم و روایت کے مطابق موت کے بعد انھیں نذر آتش کیوں نہیں کیاگیا؟ اور اب یہی سوال ایک بار پھر لوگوں کے ذہن میں اٹھ رہا ہے کہ کروناندھی کو کیوں نذر آتش نہیں کیا جا رہا ہے؟

      اس کا جواب تامل ناڈو کی تاریخ میں پوشیدہ ہے۔ دراصل وہاں برہمنی نظام کے خلاف بغاوت کے روپ میں ڈراوڑ جہدوجہد شروع ہوئی تھی اور اس نے وہاں کسی برہمنی رسم و رواج میں عدم یقین کا پرچار کیا تھا۔

      عام ہندو روایت کے برخلاف دراوڑ تحریک سے وابستہ لیڈر اپنے نام کے ساتھ ذات پات کو ظاہر کرنے والے نام کا بھی استعمال نہیں کرتے ہیں۔

      مدراس یونیورسٹی میں تمل زبان و ادب کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر وی اراسو نے پہلے بتایا تھا کہ ‘اس کی وجہ ان رہنماوں کا دراوڑ جدوجہد سے منسلک ہونا ہے اور دراوڑ تحریک کا ہندو مذہب کے کسی برہمنی رسم و رواج میں عدم یقین ہے۔’

      انڈیا کے معروف صحافی مدھوکر اپادھیائے نے بتایا کہ تامل ناڈو میں جب دراوڑ تحریک زوروں پر تھی تو وہاں بہت سارے مندر توڑے گئے تھے، مورتیوں کو ہٹا دیا گیاتھا اور برہمنی نظام کی مخالفت میں بہت سے رسم و رواج کو بھی توڑا گیا۔

      انھوں نے یہ بھی بتایا کہ لوگوں کی زندگی میں ’خدا‘ کی جگہ خالی ہو گئی جس کے سبب وہاں کے لیڈروں اور اداکاروں اور اداکاراوں کے مندر نظر آتے ہیں کیونکہ کوئی تو ہو جو اس خالی جگہ کو پر کر سکے۔

      چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ تمل ناڈو میں جے للیتا کے چاہنے والے انھیں ایک دیوی کی طرح پوجتے ہیں اور وہ ایک لمبے عرصے سے تمل ناڈو کی سیاست پر چھائی ہوئی تھیں۔

      پروفیسر وی اراسو کہتے ہیں کہ عام ہندو روایت کے برخلاف دراوڑ تحریک سے وابستہ لیڈر اپنے نام کے ساتھ ذات پات کو ظاہر کرنے والے نام کا بھی استعمال نہیں کرتے ہیں۔

      کرونا ندھی ہوں یا پھر اس سے قبل جے للیتا دونوں اس تحریک سے وابستہ رہے ہیں۔ جے للیتا نے اپنے سیاسی گرو اور اپنے زمانے کے معروف تمل اداکار ایم جی آر کی موت کے بعد پارٹی کی کمان سنبھالی تھی۔ ایم جی آر کو بھی ان کی موت کے بعد دفن کیا گیا تھا اور ان کی قبر کے پاس ہی دراوڑ تحریک کے بڑے رہنما اور ڈی ایم کے پارٹی کے بانی اننادورے کی بھی قبر ہے۔

      اب ڈی ایم کے پارٹی یہ چاہتی ہے کہ ان کے لیڈر کروناندھی کو بھی وہیں جگہ ملے لیکن جے للیتا کی قائم کردہ جماعت اے آئی اے ڈی ایم کے جو برسر اقتدار ہے اس کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ ہائی کورٹ میں ہے۔

      اس لیے کرونا ندھی کے مدفن کی جگہ کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ ان کی آخری رسومات ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ادا کی جائے گیں۔

      حکومت کا کہنا ہے کہ انّا یونیورسٹی کے سامنے وہ دو ایکڑ زمین دینے کے لیے تیار ہے لیکن یہ جگہ مرینا بیچ سے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

      کرونا ندھی کے بیٹے ایم کے سٹالن، ایم کے الیگری اور بیٹی کانیموڑی کا مطالبہ ہے کہ ان کے والد کو دراوڑ تحریک کے بڑے رہنما انّا دورے کی بغل میں جگہ ملے۔

      ڈی ایم کے کے حامیوں نے کروناندھی کو مرینا بیچ پر دفن کرنے کے مطالبے کے ساتھ جگہ جگہ توڑ پھوڑ بھی کی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے رہنما مرینا بیچ پر دفن ہوں۔

      کانگریس کے رہنما راہل گاندھی اور معروف اداکار رجنی کانت نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ کرونا ندھی کو مرینا بیچ پر دفنانے کی اجازت دی جائے۔

      کروناندھی جنوب کی سیاست میں قدآور رہنما تسلیم کیے جاتے ہیں اور گذشتہ چھ دہائیوں میں وہ پانچ بار ریاست کے وزیر اعلیٰ رہے ہیں۔ انھیں فلم کے سکرپٹ رائٹر کے طور پر شہرت حاصل ہوئی اور اس کے ذریعے ابتدا میں انھوں نے دراوڑ تحریک کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کا کام کیا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
      بین الاقوامی

      09/04/2026
      وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل
      بین الاقوامی

      وزیر اعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر اعظم کا رابطہ، لبنان اور اس کے عوام کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر ختم کرنے کے لیے تعاون کی اپیل

      09/04/2026
      ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
      بین الاقوامی

      ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا

      09/04/2026
      پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری
      بین الاقوامی

      پاکستان ڈیفالٹ کے خطرات سے نکل کر ذمہ دارعالمی طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے: عظمیٰ بخاری

      09/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
      بین الاقوامی

      سکھ فار جسٹس نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور جےڈی وینس کی 2027 کے نوبل امن انعام کیلئے نامزد گی کی درخواست جمع کروا دی

      09/04/2026
      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا
      بین الاقوامی

      روس اور چین نے سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کھلوانے کی بحرین کی قرارداد کو ویٹو کردیا

      07/04/2026

      تازہ ترین

      بارہ سال پہلے امریکا کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر نے ایران پر حملے سے متعلق سوال پر کیا کہا تھا؟حنا ربانی کھر کا بڑاانکشاف

      14/04/2026
      پاکستان او رسعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران جنگ کے تناظر میں فعال ہو گیا، امریکی ویب سائٹ کا رپورٹ میں دعویٰ

      خیبر پختونخوا اسمبلی میں کیلاش میرج ایکٹ بل 2026ء پیش کردیا گیا، ، اہم شقیں شامل

      پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے رضوان آفتاب احمد کے اعزاز میں تقریب، خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

      اسرائیلی فوج اندرونی طور پر ٹوٹ جائے گی, ریزرو فوجی مزید نہیں لڑ پائیں گے: اسرائیلی آرمی چیف کی وارننگ

      امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں: امریکی عہدیدار

      14/04/2026
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon