نیو یارک (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی وزیر اعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب سے پہلے ہی اجلاس سے غائب ہو گئے،،بھارتی نمائندے بھی اجلاس کے دوران ادھر ادھر دیکھتے رہےجمعہ کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے پہلے ہی اجلاس سے غائب ہو گئے جب کہ بھارتی نمائندے بھی اجلاس کے دوران ادھر ادھر دیکھتے رہے۔ عمران خان کی تقریرکے دوران پور ا ہال تالیوں سے گونجتا رہا، تمام شرکاءنے وزیر اعظم کی تقریر توجہ سے سنی۔