8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, فروری 13, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      جس چیز کا نام الٹا رکھ دو اسکو پی ٹی آئی میں تبدیلی کہتے ہیں،ایم ایم اے کا مقابلہ لادینی قوتوں سے ہے:مولانا فضل الرحمن

      15/07/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      راولپنڈی(سچ نیوز) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے )کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کا مقابلہ لادینی قوتوں سے ہے،جس چیز کا نام الٹا رکھ دو اسکو پی ٹی آئی میں تبدیلی کہتے ہیں،پی ٹی آئی قرضوں پر تنقیدکرتی ہے مگر خود کے پی کے حکومت میں رہی اورصوبے کو تین سو پچاس ارب کا مقروض کر گئی،70سال سے مسلط حکمرانوں نے نہ ہی معیشت ٹھیک کی اور نہ ہی امن وامان قائم کیا ،فوج مذہبی جماعتوں کے بغیر ملک میں امن قائم نہیں کر سکتی تھی ،آمریت اورسازشوں نے پاکستان کو تقسیم کیا،عوامی فیصلوں کو قبول کیاجائے اگر عوام ریاست کے پیچھے نہ ہو تو ایٹم بم اور توپ بھی کچھ نہیں کر سکتی۔

      لیاقت باغ راولپنڈی میں بڑے عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےمولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پورے ملک میں الیکشن کے لیے ہر سطح پر مہم جاری ہے ،قوم میں اس بات کا شعور آ گیا ہے کہ اس نے آنے والی قیادت کا انتخاب کرنا ہے،پانچ سال بعد قوم کو دوبارہ نئی قیادت چننے کا وقت مل گیا ہے ،اس سے ووٹ کی اہم کا پتہ چلتا ہے، مجھے افسوس ہوتا ہے جب ووٹر اپنے ووٹ کا سودا بجلی کے کھمبوں اور چند نوٹوں کے لیے کر دیتا ہے، اس سے ووٹ کی قیمت تباہ ہو جاتی ہے ،ہم ووٹ کو وہ مقام نہیں دیتے جو آئین ووٹ کو دیتا ہے، اقتدار حاصل کرنے کے لیے پہلے تلوار اور بندوق استعمال ہوتی تھی اب اس کی جگہ ووٹ کی پرچی نے لے لی ہے، ووٹ عوام کے ہاتھ میں تلوار ہے، اگر حق کے لیے استعمال کریں گے تو حق اگر باطل کے لیے استعمال کریں گے تو باطل جیت جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مومن اور نافرمان ایک جیسے نہیں ہو سکتے، قوم کو اب فیصلہ کرنا ہوگا،ستر سال سے پاکستان کا سیاسی اور معاشی نظام مذہب بیزار طبقے کے پاس رہا ہے ،وہ شراب،سود خوری،فحاشی کو جائز سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ روشن خیالی جہالت کا دوسرا نام ہے ،روشن خیالوں کو شکست دے کر اسلامی پاکستان کی شناخت کو بحال کرنے کا موقع ہے ،ریاست کو امن وامان اور معاشی خوشحالی مضبوط کرتی ہے ،حکمران پاکستان کو نہ خوشحال معیشت دے سکے اور نہ ہی امن وامان دے سکے،کرپشن عروج پر پہنچ گئی ہے پاکستانی معیشت آئی ایم ایف،ورلڈ بینک اورایشین بینک کے قبضے میں ہے ،کرپشن معاشی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کیا آج بھی ہم امن وامان کے لیے ان طبقوں کی طرف دیکھیں گے ان کو مزید ملک پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں قرضے بڑھ چکے ہیں، پی ٹی آئی قرضوں پر تنقیدکرتی ہے مگر خود کے پی کے حکومت میں رہی اورصوبے کو تین سو پچاس ارب کا مقروض کر گئی، جو لوگ صوبے میں ناکام ہو گئے وہ وفاق میں کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں؟ساڑھے تین سو ڈیموں کا دعو یٰ کیا اور ایک ڈیم بھی نہ بنایا ،ایک یونیورسٹی تک نہ بنا سکے، اگر ان کے دعو یٰ میں حقیقت ہے تو ایک ہزار بچوں کی فہرست فراہم کریں جو پرائیویٹ سکولوں سے چھوڑ کر سرکاری سکولوں میں گئے ہوں،تعلیم کا نظام تباہ کر دیا اور اس کو تبدیلی کا نام دیتے ہیں،پورے صوبے میں ایک نیا ہسپتال نہیں بنا سکے الٹا معیار تباہ کر دیا اور نام صحت اصلاحات رکھ دیا،جس چیز کا نام الٹا رکھ دو اسکو پی ٹی آئی میں تبدیلی کہتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ کرپشن کرنے والے کرپشن ختم نہیں کر سکتے،امن وامان کی بحالی میں مذہبی جماعتوں نے فوج کا ساتھ دیا ، ہمارے تعاون کے بغیر وہ ایک علاقے میں بھی امن قائم نہیں کر سکتے تھے،ملک میں کرپشن کے خاتمہ اور امن وامان کی بحالی کے لیے ایم ایم اے کو حکومت دی جائے،نگران حکومت نے قرض کے لیے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا مگر کسی نے ان سے نہیں پوچھا،ناکام قوتوں سے اقتدارواپس لینا ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon