جرمن ہفت روزے کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کے واپس نہ جانے کا مطلب ہو گا کہ پوٹن اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے

جرمن ہفت روزے کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کے واپس نہ جانے کا مطلب ہو گا کہ پوٹن اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے

روس کے اپوزیشن رہنما الکسی ناوالنی نے جلد وطن واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، اور روس واپس نہ جا کر صدر پوٹن کو اپنی جلا وطنی کی خوشی نہیں دیں گے

برلن ،ماسکو(سچ نیوز)جرمن ہفت روزے کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کے واپس نہ جانے کا مطلب ہو گا کہ پوٹن اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے ہیں، وہ پوٹن کو اس قسم کا تحفہ کبھی نہیں دیں گے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ انہیں زہر سے مارنے کی کوشش صدر ولادیمیر پوٹن کے حکم پر کی گئی ۔ دوسری جانب روسی ایوان صدر کریملن کے بیان میں کہاگیا ہے کہ اپوزیشن کے الزام میں سچائی نہیں۔

Exit mobile version