برلن(سچ نیوز)جرمنی میں وسیع تر مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کرسچن ڈیموکریٹک یونین، کرسچن سوشل یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان جرمن شہروں میں ڈیزل گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مذاکرات میں ڈیزل گاڑیوں کے حامل افراد کو مراعات دی جائیں گی، تاکہ وہ ماحول دوست گاڑیاں خریدیں۔ چانسلر انگیلا میرکل کا موقف یہ ہے کہ اس سلسلے میں ضرر رساں گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے والے اضافی ہارڈ ویئر کی خریداری کا بوجھ ڈیزل گاڑیوں کے صارفین پر نہیں ڈالا جانا چاہیے۔
جرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی پر غور ، حکومتی اتحاد کے درمیان بات چیت جاری
جرمنی میں ڈیزل گاڑیوں پر پابندی پر غور ، حکومتی اتحاد کے درمیان بات چیت جاری
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024