مجھے پکڑو اتنا جنجھورو
کہ ٹوٹ کر بکھر جائوں
اتنا بکھر جائوں کہ سمبھال نہ پائوں
مرنے سے بہتر ہے کہ بکھر جائوں
اتنا بکھر جائوں کہ جڑ نہ پائوں
جان جاں بس مجھے واپس جانا ہے
جانا ہے بس مجھے جانا ہے
اتنا بکھر چکا ہوں بس اب آوانی
بس میں واپس جانا چاہتا ہوں
جان جاں بس مجھے واپس جانا ہے
عمر آوانی
جان جاں بس مجھے واپس جانا ہے
جان جاں بس مجھے واپس جانا ہے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شاعری
Related Content
اک رعب ہے جلال ہے قربانیِٔ حسینؓ۔۔۔
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023
لوٹ جانے کا اب اس کو راستہ ملتا نہیں۔۔۔
منجانب
AvaniAdmin
14/07/2023
جب رشتوں کو ٹوٹتے دیکھا ۔۔۔
منجانب
AvaniAdmin
14/07/2023
اکیلے جا رہا ہے دل ہی ہوگا۔۔۔
منجانب
AvaniAdmin
14/07/2023
خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم ۔۔۔
منجانب
AvaniAdmin
01/07/2023
روز کرتا ہوں میں مٹی کے کھلونے پہ ملال۔۔۔
منجانب
AvaniAdmin
30/06/2023