تھانہ صدر کا علاقہ بھمبل میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا
جہلم۔
چند روپوں کے لین دین پر دو گروپوں میں خونی تصادم
جہلم۔
بااثر افراد نے پچیس سو روپیہ بروقت نہ دینے پر محنت کش کے گھر دھاوا بول دیا
جہلم۔
پیسے بروقت ادا نہ کرنا غریبوں کا جرم بن گیا ڈنڈوں مکوں ہاکیوں کا أزادأنہ استعمال
جہلم۔
تین افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گٸی
جہلم۔
بااثر افراد نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے ایک ہی خاندان کے مرد و خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا