لالیاں چناب نگر
نواحی علاقہ احمدنگر واپڈا والوں کی بے حسی کا شکار
تفصیلات کے مطابق مین بازار احمدنگر میں واپڈا کا بوسیدہ ٹرانسفارمر نصب ہے جو صدیوں پرانا ھونے کیوجہ سے مین بازار کا لوڈ اٹھانے سے مکمل طور پر قاصر ہے
جس کے آئے روز جمپر لوز ھوجاتے ہیں اور 7,7 گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی ھوتی ہے
اہل علاقہ کا فیسکو چیف اور ایکسین لالیاں سے مطالبہ ہے کہ احمدنگر میں مستعد عملہ مستقل بنیادوں پر تعینات کیا جائے اور اس ٹرانسفارمر کا کوئی حل کیا جائے۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔لالیاں چنیوٹ