8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      تعظیم رسالت اورصحابہ کرام

      تعظیم رسالت اورصحابہ کرام

      تعظیم رسالت اورصحابہ کرام

      18/07/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      55
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter
      رضا الدین صدیقی
      اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب محمد مصطفی احمد مجتبیٰ رحمت کائناتﷺ کو سراپا کمالات بنایا، نبی کریم محبوب خداﷺ کی شخصیت اپنی سیرت کے اعتبار سے بھی اور اپنی صورت کے اعتبار سے بھی بے مثل و بے مثال ہیں۔ جو لوگ آپ کے حلقہء تربیت میں شامل ہوئے، انھوں نے آپ کی ذات والاتبار سے محبت کے انمٹ نقوش ثبت کئے۔

      وہ آپ کی شخصیت سے کس وارفتگی سے وابستہ تھے اس کا اندازہ صلح حدیبیہ کی درج ذیل حدیث سے ہو سکتا ہے۔
      حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ اور مروان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں (واقعہ حدیبیہ کے موقع پر) عروہ بن مسعود کفار کی طرف سے وکیل بن کر بارگاہِ رسالت میں آیا، وہ وہاں پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے جذبہء عشق و محبت اور معمولات ادب و تعظیم کا مشاہدہ کرتا رہا، آپ جب بھی اپنا لعاب دہن پھینکتے تو کوئی نہ کوئی صحابی اسے اپنے ہاتھ پر لے لیتا اور اسے بڑے احترام و مسرت سے اپنے چہر ے اور بدن پر مل لیتا، جب آپ کسی بات کا حکم دیتے تو اس کی فی الفور تعمیل کی جاتی۔

      جب آپ وضو فرماتے تو لوگ آپ کے استعمال شدہ پانی کو حاصل کرنے کے لئے ٹوٹ پڑتے (اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے۔ ہر ایک کی خواہش یہ ہوتی کہ یہ بابرکت پانی میں حاصل کر لوں)۔ جب آپ محو گفتگو ہوتے تو صحابہ کرام اپنی آوازوں کو آپ کے حضور میں پست رکھتے اور غایت تعظیم کے باعث آپ کے چہر ہ انور کی طرف نظر جما کر بھی نہیں دیکھتے تھے۔

      یہ سب کچھ ملاحظہ کرنے کے بعد عروہ اپنے ساتھیوں کی طرف لوٹ گیا اور ان سے کہنے لگا: اے میری قوم! اللہ رب العزت کی قسم میں بڑے بڑے عظیم المرتبت بادشاہوں کے دربار میں وفد لے کر گیا ہو، مجھے قیصرِ روم، کسریٰ ایران اور نجاشی حبشہ جیسے بادشاہوں کے دربار میں حاضر ہونے کا موقع ملا ہے۔ لیکن خدا کی قسم میں نے کوئی ایسا بادشاہ نہیں دیکھا کہ اس کے درباری اس کی اس طرح تعظیم کرتے ہوں جیسے محمد(ﷺ) کے اصحاب محمد(ﷺ) کی تعظیم کرتے ہیں۔

      خدا کی قسم! جب آپ تھوکتے ہیں، تو ان کا لعاب دہن کسی نا کسی (عقیدت مند) شخص کی ہتھیلی پر ہی گرتا ہے ۔جس سے وہ اپنے چہرے اور بدن پر مل لیتا ہے۔جب وہ کوئی حکم دیتے ہیں تو اس کی بلاتوقف تعمیل کی جاتی ہے۔ جب وہ وضو فرماتے ہیں یوں محسوس ہونے لگتا ہے کہ لوگ وضو کا استعمال شدہ پانی حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے مرنے پر آمادہ ہو جائیں گے۔ آپ کے رفقاء، آپ کی بارگاہ میں اپنی آوازوں کو انتہائی پست رکھتے ہیں اور غایت تعظیم کی وجہ سے ان کے چہرے کی طرف آنکھ بھر کے نہیں دیکھ سکتے۔ (بخاری، احمد)

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے
      اسلام

      مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے

      30/01/2023
      رہنما مسلم لیگ ق مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
      اسلام

      رہنما مسلم لیگ ق مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

      25/08/2021
      کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا
      اسلام

      کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا

      18/08/2021
      ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ
      اسلام

      ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ

      03/05/2021
      قیامت کے روز حکمرانوں کی پکڑ کیسے ہوگی؟خلیفہ ہارون الرشید کا وہ واقعہ جسے جان کر آج کے حکمران کانپ اٹھیں
      اسلام

      قیامت کے روز حکمرانوں کی پکڑ کیسے ہوگی؟خلیفہ ہارون الرشید کا وہ واقعہ جسے جان کر آج کے حکمران کانپ اٹھیں

      31/10/2020
      صحابی رسول ﷺ کی دجال سے ملاقات کا قصہ، کیا بات ہوئی؟جانئے
      اسلام

      صحابی رسول ﷺ کی دجال سے ملاقات کا قصہ، کیا بات ہوئی؟جانئے

      31/10/2020

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon