ترک صدر رجب طیب اردوان آج قطر کا دورہ کریں گے ۔قطر کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اس دورے کے دوران وہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کریں گے
دوحہ(سچ نیوز) اس موقع پر دونوں رہنما سٹریٹجک تعلقات کے فروغ اور باہمی تشویش کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا