استنبول (سچ نیوز ) ترکی کی جانب سے شمالی شام کے علاقوں میں کرد علاقوں پر بمباری اور گولہ بار ی کا سلسلہ جاری ہے،181 کرد ٹھکانوں پر حملوں میں 16 افراد کے ہلاک جبکہ کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ادھر کردوں نے بھی ترک سرحدی علاقوں پر مارٹر حملے کیے ہیںجس میں 6 افراد کے ہلاک اور 65کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک فوجوں نے دوسرے دن بھی شمالی شام میںکردوں کے کنٹرول علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے جاری رکھے۔ ترکی کا کہنا ہے کہ اس نے کئی اہداف پر کنٹرول کر لیا ہے۔ مرکزی سرحدی علاقے سے شدید لڑائی اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کی خبریں ہیں۔اطلاعات کے مطابق دسیوں ہزار افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر جا رہے ہیں۔
ترک حملے کے بعد شمالی شام میں شدید لڑائی، متعدد ہلاک، ہزاروں بے گھر
ترک حملے کے بعد شمالی شام میں شدید لڑائی، متعدد ہلاک، ہزاروں بے گھر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024