استنبول (سچ نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں ترک صدر نے کہا کہ سعودی عرب میں مقدمے کی کارروائی اطمینان بخش نہیں ہے، سعودی عرب ملزمان کو ترکی کے حوالے کرے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اجلاس میں صرف کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈونے خاشقجی کے قتل کا معاملہ اٹھایا اور سعودی ولی عہد نے اس کیس میں سعودی حکومت کے کردار سے متعلق ناقابل یقین توجیہہ پیش کی ہے۔
ترکی کا خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ
ترکی کا خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارشوں اور چند مقامات پر ژالہ باری کا الرٹ جاری کردیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
منجانب
bilal asghar
15/04/2026
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر تمیم اقبال نے کرکٹرز کی تنخواہوں اور میچ فیس میں اضافہ کردیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ کا بیان اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کر دیا
منجانب
bilal asghar
09/04/2026