استنبول (سچ نیوز)ترکی میں ٹرک کے نہر میں گرنے کے نتیجے میں 22افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبیازمیر میں تیز رفتار ٹرک رکاوٹ کو توڑتے ہوئے 20 میٹر نیچے ایک نہر میں جا گرا جس کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں اور یہ تمام افراد غیر ملکی تارکین وطن ہیں۔ ہلاک افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو وریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ہے۔
ترکی ، ٹرک نہر میں گر گیا، 22افراد ہلاک ، متعدد زخمی
ترکی ، ٹرک نہر میں گر گیا، 22افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025