8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مئی 4, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      تاریخی بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل،بھارتی ٹی وی نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ جان کر مسلمانوں کی آنکھیں اشکبار ہو جائیں گی

      17/10/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      9
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      نئی دہلی (سچ نیوز)ہندوستانی سپریم کورٹ نے طویل عرصہ سے زیر سماعت بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے تاہم دوسری طرف بھارتی میڈیا نےدعویٰٰ کیا ہے کہ اجودھیا تنازع کی سماعت کے آخری دن دونوں فریقوں کے درمیان خفیہ سمجھوتہ ہونے کی اطلاع ہے اور خفیہ معاہدے کی دستاویزات بھی سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی ہیں  جبکہ  بابری مسجد پر سمجھوتے کی خبروں کے بعد دہلی کی جامع شاہی مسجد کے امام مولانا سید احمد بخاری نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کے دیرینہ موقف میں اچانک تبدیلی کو’کھلی سودے بازی‘ قرار دیا ہے اور سوال کیا ہے کہ اس حقیقت یا مصلحت تک آنے میں اتنی مدت کیوں لگی؟بابری مسجد کی سودے بازی کرنے والوں کو اس کا جواب دینا ہی ہوگا۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں پانچ رکنی بن نے تاریخی بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ،یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ میں  تاریخی بابری مسجد کیس کی سماعت کا آج 40واں دن تھا اور  سب ہی فیصلے کا بڑی شدت کے ساتھ انتظار کر رہے تھے۔ان 40 دنوں کے دوران مسلمان اور  ہندو تنظیوں کے وکلا سمیت سبھی فریقوں نے اپنے دلائل پیش کئے  جبکہ عدالت دونوں جانب سے دلائل کے دوران تلخی اور کشیدگی بھی دیکھنے میں آئی۔دوران سماعت آل انڈیا ہندو مہاسبھا کے وکیل وکاس کمار سنگھ نے کنال کشور کی کتاب ’’اجودھیا ر ی وزیٹیڈ ‘‘ پیش کی جس پر مسلم تنظیموں کے وکیل راجیو دھون  نے سخت اعتراض کرتے ہوئے عدالت سے درخواست کی کہ اس کتاب کو بطور ثبوت ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا کیونکہ یہ کتاب حال ہی میں لکھی گئی ہے جس پر  وکاس کمار سنگھ نے ایک نقشہ عدالت میں پیش کرتےہوئےمسلم وکیل راجیو دھون کو  پیش کیا جس پر راجیو دھون طیش میں آ گئے اوربھری عدالت میں وہ نقشہ پھاڑ دیاجس پرچیف جسٹس رنجن گوگئی نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اور بھی پھاڑ دیجئے جس پر راجیو دھون ایڈووکیٹ نے مزید دستاویزات بھی پھاڑ دیں ۔دوسری طرف بھارتی نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین سپریم کورٹ کی مقرر کردہ ثالثی پینل نے عدالت میں ایک رپورٹ جمع  کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندو اور مسلم فریق میں اجودھیا تنازع کے سلسلے میں معاہدہ ہوگیا ہے،معاہدے کی شرائط کے مطابق متنازعہ اراضی پر رام مندر کی تعمیر ہو گی لیکن ساتھ ہی مسجد کے لئے جگہ بھی دی جائے گی ۔بھارتی ٹی وی چینلز پر بابری مسجد کیس میں معاہدے کی خبریں نشر ہونے پر دہلی کی جامع مسجد کے امام مولانا سید احمد بخاری نےبابری مسجد تنازعہ کے تعلق سے مسلمانوں کے دیرینہ موقف میں اچانک تبدیلی کو’کھلی سودے بازی‘ قرار دیتے ہوئے سوال کیا کہ اس حقیقت یا مصلحت تک آنے میں اتنی مدت کیوں لگی؟ ایسا اچانک کیاہواکہ بابری مسجد کے حوالے سے 300 سوسال سے زائد پرانے موقف سے انحراف کرناپڑا؟انحراف ہی نہیں بلکہ دستبرداری کیلئے حلف نامے تک بات پہنچ گئی،مقدمے کی کارروائی اب جب کہ اپنے منطقی انجام سے قریب ترہوچکی تھی اور آج فریقین کی جانب سے دلائل پر بحث مکمل بھی ہونے جارہی تھی حتی کہ چیف جسٹس آف انڈیا کی جانب سے ایساسننے میں بھی آیاہے کہ انہیں فیصلہ تحریرکرنے کیلئے تقریبا ایک ماہ کی مدت درکار ہے اتنی واضح صورت حال کی موجودگی میں جس میں پوری ملت اور اسکے عمائدین کی عدالت کے فیصلے کے حوالے سے غیر مشروط آمادگی کا اظہار بھی شامل ہے،اس طرح اچانک فیصلہ کیوں کرنا پڑا؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگربابری مسجد سے دستبرداری کایہ فیصلہ قرآن وحدیث،فقہ اسلامی اور اجماع ملت کے پس منظر میں لیاگیاہے تو آج اچانک یہ ایک ”حقیقت“ بنکرکیوں ابھراہے؟ اس حقیقت یا مصلحت کو یہاں تک آنے میں اتنی مدت کیوں لگی؟۔انہوں نے کہا کہ  جب مسجد کی دینی حیثیت پر کوئی سوال نہیں ہے تو بابری مسجد سے دست برداری کے لئے اس پیش بندی میں 23 سال کا عرصہ کیوں لگا؟ ہزاروں معصوم جانوں کو لقمۂ اجل کیوں بنایا گیا؟ لاکھوں خاندانوں کی اقتصادیات اور عزت نفس کو نیلام کیوں ہونے دیا گیا؟ فرقہ پرستی کو بے لگام ہونے کے لئے غذاء و زمین کیوں فراہم کی گئی؟فسادات کا لامتناہی سلسلہ، تشدد، فرقہ پرستی کو کھلی چھوٹ، معصوموں کی آبروریزی، ملک میں ہیجانی کیفیات اور شکوک وشبہات کا ماحول کیوں بننے دیا گیا؟بابری مسجد کی ”سودے بازی“کرنے والوں کو اس کا جواب دینا ہی ہوگا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
      بین الاقوامی

      21/01/2024
      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
      بین الاقوامی

      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

      21/01/2024
      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
      بین الاقوامی

      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

      21/01/2024
      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
      بین الاقوامی

      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

      21/01/2024
      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
      بین الاقوامی

      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی

      21/01/2024
      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
      بین الاقوامی

      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک

      21/01/2024

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In