نئی دہلی(سچ نیوز)بھارت کے شہرباغپت میں 2ہسپتال ملازمین نے ٹیسٹ کر وانے کے بہانے نابالغ مریضہ کو اجتماعی جنسی زیادتی کانشانہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی کے علاقہ باغپت میں ایک لڑکی علاج کے لیے ہسپتال آئی جس کو ڈاکٹر ز نے داخل کر لیا رات کے وقت ہسپتال کے دو ملازمین جتنیدر اور دلشاد نے ٹیسٹ کروانے کے بہانے لڑکی کو ایمرجنسی روم میں لےگئےاور اس کو بے ہوشی کا انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ،ہوش میں آنے کے بعد لڑکی نے ایمرجنسی الارم بجایا جس کے بعد دو نوں وہاں سے فرار ہو گئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
بے ہوشی کا انجکشن لگا کر 2افراد کی ہسپتال میں داخل نابالغ مریضہ سے اجتماعی زیادتی
بے ہوشی کا انجکشن لگا کر 2افراد کی ہسپتال میں داخل نابالغ مریضہ سے اجتماعی زیادتی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025