اسلام آباد(سچ نیوز) امن و شانتی کی دشمن اور فرقہ وارانہ فسادات پہ یقین رکھنے والی بھارت کی انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے پاکستانی کھلاڑیوں اور فنکاروں کے بعد اب خود اپنے ملک کے کھلاڑیوں کے خلاف بھی کمر کس لی ہے اورانہیں بھی نفرت کی آگ میں بھسم کرنے پہ آمادہ ہوگئی ہے۔پاکستان اور مسلمان دشمنی میں اندھی ہونے والی بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو ’برانڈ ایمبسیڈر آف تلنگانہ‘ کے منصب سے فارغ کیا جائے۔دنیا میں بھارت کو عالمی شہرت دلانے والی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا حیدرآباد دکن سے تعلق رکھتی ہیں اورریاست تلنگانہ نے 2014 میں انہیں ازخود اپنا برانڈ ایمبسیڈر چنا تھا۔عالمی سطح پر کھلاڑیوں اور فنکاروں کو ان کے اپنے ملک کا ’سفیر‘ بھی قرار دیا جاتا ہے۔جنوبی بھارت کی ریاست تلنگانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے واحد رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کے مطابق ثانیہ مرزا پاکستان کی ’بہو‘ ہیں، یعنی ان کا سب سے بڑا ’قصور‘ یہی ہے کہ وہ شعیب ملک کی اہلیہ ہیں۔
بی جے پی کا کھلواڑ: پاکستانیوں کے بعد ثانیہ مرزاکو بھی نہیں بخشا
بی جے پی کا کھلواڑ: پاکستانیوں کے بعد ثانیہ مرزاکو بھی نہیں بخشا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023