بھوآنہ :اڈا جامعہ آباد حاجی ریاض کالونی بارش کے باعث مکان کی دیوار گر گئی
ریسکیو
بھوآنہ :دیوار گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے
ریسکیو
بھوآنہ : ریسکیو عملہ نے موقع پر پہنچ کر شخص کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
ریسکیو
زخمیوں کی تفصیل
1 – ہمایوں ولد اللہ دتہ 41 سال
2 – نور صاحب زوجہ ہمایوں 40 سال سکنہ جامعہ آباد حاجی ریاض کالونی
ریسکیو