بھارت کی طرح اپنی فلم انڈسٹری کو بھی مضبوط کرنا چاہتا ہوں : اداکار جان ریمبو

بھارت کی طرح اپنی فلم انڈسٹری کو بھی مضبوط کرنا چاہتا ہوں : اداکار جان ریمبو

راولپنڈی (سچ نیوز) پاکستان فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار جان ریمبو نے کہا ہے کہ بھارت کی طرح اپنی فلم انڈسٹری کو بھی مضبوط کرنا چاہتا ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے جان ریمبو کا کہناتھا کہ دل چاہتا ہے کہ ہم بھی بھارت کی طرح اپنی انڈسٹری کو مضبوط کریں‘ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے صرف اس کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماضی کی طرح آج بھی فلم انڈسٹری میں لوگ ٹیلنٹ کو اجاگر کریں تو ہم کامیاب ہو سکتے ہیں۔

Exit mobile version