نیویارک(سچ نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر میشیل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پابندیوںسے انسانی حقوق متاثرہونے پر تشویش ہے ،بھارت کرفیو میں نرمی اور بنیادی سہولتوں سے تک سائی دے ،کشمیر کے مستقبل پر کسی بھی فیصلے میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر میشیل نے ہیومن رائٹس کونسل کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پابندیوںسے انسانی حقوق متاثرہونے پر تشویش ہے ،مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور ذرائع مواصلات معطل ہیں ،انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پرامن مظاہروں پر پابندی،سیاسی رہنماﺅں کو بند کردیاگیا،بھارت کرفیو میں نرمی اوربنیادی سہولتوں سے تک سائی دے ، کشمیر کے مستقبل پر کسی بھی فیصلے میں کشمیریوںکو شامل کیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ آسام میں 19لاکھ افرادکی شہریت منسوخی نے غیر یقینی اور پریشانی پیدا کی ،شہریت منسوخی سے متاثرہ افراد کو بھارت ملک بدر یاقید نہ کرے ،انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کی پاسداری اور تحفظ کرے،مقبوضہ کشمیر میں گرفتار افرادکوبنیادی حقوق فراہم کئے جائیں ۔
بھارت کرفیو میں نرمی اور بنیادی سہولتوں سے تک سائی دے ،کشمیر کے مستقبل پر کسی بھی فیصلے میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے،انسانی حقوق کمشنر
بھارت کرفیو میں نرمی اور بنیادی سہولتوں سے تک سائی دے ،کشمیر کے مستقبل پر کسی بھی فیصلے میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے،انسانی حقوق کمشنر
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024