8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, ستمبر 14, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

    خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

    بشریٰ جبیں کالم نگار

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    اسلام میں عورتوں کے حقوق

    *نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

    جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      بھارت کا وہ شخص جو مکیش امبانی اور بل گیٹس سے بھی زیادہ امیر ہے لیکن اس کا نام کبھی ارب پتی افراد کی فہرست میں نہیں آیا

      18/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      ممبئی (سچ نیوز) عمومی طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی 45 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ بھارت کے امیر ترین شخص ہیں جبکہ بل گیٹس مسلسل 2 دہائیوں سے بھی زائد عرصہ دنیا کے امیر ترین شخص رہ چکے ہیں۔ لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بھارت کے ٹاٹا گروپ کے سربراہ رتن ٹاٹا نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں لیکن آج تک ان کا نام کبھی بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں نہیں آیا جس کی وجہ بھی انتہائی دلچسپ ہے۔رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے صنعتکار گروپ ٹاٹا سنز اور ٹاٹا گروپ کے سربراہ ہیں۔ ٹاٹا گروپ کی بنیاد 1868 میں رکھی گئی تھی اور اب یہ گروپ 96 سے زیادہ کاروبار چلا رہا ہے ۔ یہ گروپ چائے کی پتی سے نینو کار اور رینج روورز تک بنا رہا ہے۔ اس گروپ کی اہم پراڈکٹس میں ٹاٹا موٹرز، ٹاٹا سٹیل، ٹائٹن، ٹاٹا پاور، بیوریجز، کیمیکلز ، کمیونیکیشنر ، تاج ہوٹلز وغیرہ شامل ہیں۔

      فوٹو:Millionairssaying

      80 سالہ رتن ٹاٹا اتنے بڑے گروپ کے سربراہ ہونے کے باوجود آج تک ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل نہیں ہوسکے بلکہ ان کے ذاتی اثاثوں کی مالیت ایک ارب ڈالر سے بھی کم ہے۔ ایک بار ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا تھا کہ مکیش امبانی کے اثاثے اتنے زیادہ اور آپ ارب پتی افراد میں بھی شامل نہیں ہیں۔ اس سوال کے جواب میں رتن ٹاٹا نے کہا تھا کہ مکیش امبانی بیوپاری ہے جبکہ ہم صنعتکار ہیں۔اگر ہم ٹاٹا کے ارب پتی نہ ہونے کی وجوہات کا جائزہ لیں تو فوربز کی ایک پرانی رپورٹ کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ فوربز کے مطابق ٹاٹا گروپ کی 96 کمپنیوں کی مالک ٹاٹا سنز ہے جس کے مالک رتن ٹاٹا نہیں بلکہ مختلف خیراتی ادارے ہیں، یا یوں کہہ لیں کہ ٹاٹا گروپ کے 65 فیصد اثاثوں کے مالک چند خیراتی ادارے ہیں ۔ کاروبار خیراتی اداروں کے ذریعے ہونے کی وجہ سے یہ رتن ٹاٹا کے اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا جاتا اور رتن ٹاٹا کبھی بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں جگہ نہیں بنا پاتے۔

      فوٹو:Millionairssaying

      چونکہ رتن ٹاٹا کے منافع کا بیشتر حصہ خیراتی اداروں میں چلا جاتا ہے اس لیے ان کے ہاتھ صرف نیک نامی آتی ہے۔ ٹاٹا گروپ کے خیراتی کام صرف انڈیا ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں جس کی ایک مثال ہارورڈ بزنس سکول کو دیے گئے 2 اعشاریہ 20 ارب ڈالرز ہیں۔ یہ رقم بزنس سکول کے ریاست میسا چوسیٹس کے شہر بوسٹن میں نئے بلاک کی تعمیر کیلئے دی گئی تھی۔

      فوٹو:Millionairssaying

      فوربز کی 2008 کی ارب پتی افراد کی فہرست کا جائزہ لیا جائے تو اس سال وارن بفٹ دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے تھے جن کے اثاثوں کی مالیت 62 ارب ڈالر تھی ۔ اگر 2008 میں ٹاٹا سنز کی وہ 65 فیصد اونر شپ جو خیراتی اداروں کے پاس تھی اس کو رتن ٹاٹا کے نام پر منتقل کردیا جاتا تو ان کے اثاثوں کی مالیت 70 ارب ڈالر سے زائد ہوجاتی ۔

      فوٹو:Millionairssaying

      چاہے رتن ٹاٹا کاغذوں پر ارب پتی نہ ہوں لیکن پھر بھی وہ نہ صرف انتہائی امیر کبیر شخصیت ہیں بلکہ ایک ایسی ہستی ہیں جو عام لوگوں کی زندگی آسان بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ رتن ٹاٹا کے گروپ نے ہی عام لوگوں کے لیے دنیا کی سستی ترین نینو کار متعارف کرائی تھی اس کے علاوہ انہوں نے بھارت میں پینے کے صاف پانی کے حوالے سے انتہائی سستے گھریلو فلٹر متعارف کرائے تھے۔ رتن ٹاٹا نے ایک بار کہا تھا ’ میں نہیں چاہتا کہ بھارت دنیا کی معاشی سپر پاور بنے بلکہ میں بھارت کو ایک خوشحال ملک دیکھنا چاہتا ہوں‘۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      بین الاقوامی

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار
      بین الاقوامی

      اسلام میں عورتوں کے حقوق

      20/08/2025
      *نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
      بین الاقوامی

      جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*

      20/08/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*
      بین الاقوامی

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      20/08/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات
      بین الاقوامی

      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      20/08/2025

      تازہ ترین

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025

      بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/08/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      اسلام میں عورتوں کے حقوق

      20/08/2025
      *نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

      جنت میں پہلا لمحہ، پہلی رات اور پہلی صبح کیسی (حسین و خوبصورت) ہوگی*

      20/08/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon