نئی دہلی (سچ نیوز)بھارتی شہر گوالیار میں مگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ۔بھارتی بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 21 تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ گوالیار کے قریب گر کر حادثے کا شکار ہو گیا،طیارے میں سوار گروپ کیپٹن اور سکوارڈن لیڈرکودنے میں کامیاب ہو گئے۔،حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور فورسز جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔