سرینگر (سچ نیوز) پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد پر بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے امکانی دراندازی کو ٹالنے کے لئے مشقیں شروع کر دیں۔خبررساں ایجنسی آن لائن نے بھارتی میڈیا کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جموں اور پنجاب میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر جدید ہتھیاروں اور مشینری سے لیس ہزاروں اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر دراندازوں سے نمٹنے کی خاطر باڈر سکیورٹی فورسز نے یکم جولائی سے آپریشن ” سدھرشن “ کے تحت مشقوں کا آغاز کیا۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران فورسز اہلکاروں کو سہارا لے کر دراندازوں کو مار گرانے کی تربیت فراہم کی جا رہیہے۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن میں ہزاروں کی تعداد میں فوجی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کے ایک سینئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مشقوں کے دوران بی ایس ایف کے اہلکار کو دراندازی پر قابو پانے کے سلسلے میں نئی ترکیبیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر ”آپریشن سدھرشن “ کا آغاز کر دیا, خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا
بھارت نے پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر ”آپریشن سدھرشن “ کا آغاز کر دیا, خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024