نئی دہلی (سچ نیوز )بھارت نے اپنے آرمی ایکٹ میں ترمیم کر دی ہے جس کے بعد ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل بھارتی آرمی چیف بپن راوت کو بھارت کا پہلا چیف آف ڈیفنس سٹاف بنا دیا گیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے آرمی روزل 1954 میں ترمیم کی گئی ہے جس کی منظوری بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں دی گئی ۔بھارتی وزارت دفاع نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ بھارتی آرمی چیف بپن راوت کل 31 دسمبر کو عہدے سے ریٹائر ہو رہے تھے تاہم ترمیم کر دی گئی ہے ۔چیف آف ڈیفنس سٹاف کیلئے زیادہ سے زیادہ عمرکی حد 65 سال رکھنے کیلئے قانون میں ترمیم کی گئی ہے ۔
بھارت نے اپنے آرمی ایکٹ میں ترمیم کر دی ، ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل بھارتی آرمی چیف کو بڑا عہدہ دیدیا گیا
بھارت نے اپنے آرمی ایکٹ میں ترمیم کر دی ، ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل بھارتی آرمی چیف کو بڑا عہدہ دیدیا گیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024