اجمیر (سچ نیوز )درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین خادم سید سرور چشتی نے بھارت میں مسلمانوں پر کیے جانے والے مظالم پر ویڈیو بیان جاری کر دیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ” بس بہت ہو گیا ، بھارتی مسلمان ناانصافی کا شکار ہیں ، ہم ایک اور کربلا کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔“تفصیلات کے مطابق سید سرورچشتی نے اپنے وڈیو بیان میں سوال اٹھایاہے کہ یہ کیسا بھارت ہے،یہ کیا ہورہا ہے مسلمانوں کے ساتھ؟ یہ کیسا ظلم ہورہاہے مسلمانوں کے ساتھ؟ یہ کیسی 72 ویں یوم آزادی آئی ہے بھارتی مسلمانوں کیلئے؟سید سرور چشتی نے کہا کہ راجستھان میں گروہ کے تشدد سے جاں بحق پہلو خان کیس کا فیصلہ قابل مذمت ہے،6 ملزموں کو بری کردیا گیاہے،کیا آسمان سے بھوتوں نے آکرپہلوخان کاقتل کیا؟۔
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف اجمیر شریف کے گدی نشین خامد سید سرور چشتی میدان میں آ گئے
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف اجمیر شریف کے گدی نشین خامد سید سرور چشتی میدان میں آ گئے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024