نئی دہلی (سچ نیوز)بھارتی فوج کے کرنل دھرم ویر سنگھ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا ہے،لیفٹیننٹ کرنل دھرم ویر سنگھ کا آئندہ ہفتے نامعلوم مقام پر کورٹ مارشل کیا جائیگا، بھارتی سپریم کورٹ بھی دھرم ویر کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے کرنل دھرم ویر سنگھ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ دھرم ویر نے بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیر اور دیگر علاقوں میں میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم پر لب کشائی کی تھی۔ واضح رہے کہ دھرم ویر سنگھ نے اپنے افسران پر زیر حراست افراد کے قتل اور جعلی مقابلوں کے الزامات عائد کئے تھے۔ اس ضمن میں لیفٹیننٹ کرنل دھرم ویر سنگھ کا آئندہ ہفتے نامعلوم مقام پر کورٹ مارشل کیا جائیگا۔دھرم ویر سنگھ نے بھارت کی اعلیٰ عدلیہ کے دروازے پر انصاف کیلئے دستک دی لیکن بھارتی سپریم کورٹ بھی بھارتی انٹیلی جنس اداروں کے زیر سایہ ہونے کی وجہ سے انصاف نہ دے سکی اور معذرت کر لی۔
بھارتی فوج کے کرنل کو سچ مہنگا پڑ گیا،بڑی سزا سنا دی گئی
بھارتی فوج کے کرنل کو سچ مہنگا پڑ گیا،بڑی سزا سنا دی گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024