ممبئی(سچ نیوز )بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے بھی طالبان سے مذاکرات کی حمایت کر دی۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوںنے کہا ہے کہ اگر طالبان مذاکرات کے لیے کوئی شرائط نہیں لگاتے تو ان سے مذاکرات کرنے چاہئیں، طالبان سے مذاکرات خطے، پاکستان اور بھارت کے بھی مفاد میں ہیں۔بھارتی جنرل نے مذاکرات کے لیے خود ایک شرط لگاتے ہوئے کہا کہ طالبان سے تبھی مذاکرات کیے جائیں اگر وہ افغانستان میں پائیدار امن کے خواہش مند ہوں۔جنرل بپن راوت نے کہا کہ پاکستان افغانستان کو اپنے گھر کا پچھلا حصہ سمجھتا ہے اس لیے وہ افغانستان میں ایسی صورت حال چاہتا ہے جو پاکستان کے مفاد میں ہو۔
بھارتی فوج کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی
بھارتی فوج کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024