بچپن میں تھوڑا باغی تھا، اب روشن خیال اور دانش مند ہوں: سیف علی خان

بچپن میں تھوڑا باغی تھا، اب روشن خیال اور دانش مند ہوں: سیف علی خان

ممبئی(سچ نیوز)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ جب چھوٹے تھے تو تھوڑے باغی تھے لیکن اب وقت کے ساتھ وہ روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اب روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں جو ان کے خیال میں کتابیں پڑھنے کی عادت، سوچ یا کئی گھنٹوں تک عکسبندی کے انتظار اور غور و فکر کا نتیجہ ہے جس سے ان کے اندر سکون و اطمینان اور مفاہمت نے جگہ لے لی

Exit mobile version