بلوچستان صوبائی اسمبلی کااجلاس17دسمبر کو طلب کرلیا گیا

بلوچستان صوبائی اسمبلی کااجلاس17دسمبر کو طلب کرلیا گیا

کوئٹہ(  سچ نیوز  )بلوچستان صوبائی اسمبلی کااجلاس17دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس منگل 17 دسمبر 2019 کو شام 4بجے طلب کرلیا ہے۔

Exit mobile version