لندن (سچ نیوز)برطانیہ نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کے سفر کرنے سے روک دیاہے ۔بھارتی نجی ٹی وی چینل ”زی نیوز “ کے مطابق مقبوضہ وادی میں امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث بھارتی حکومت کی جانب سے امرناتھ یاترا کیلئے آنیوالے یاتریوں اور سیاحوں کو مقبوضہ وادی چھوڑنے کی ہدایت کے بعد برطانوی حکومت نے بھی نے اپنے شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کا سفر نہ کرنے کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیاہے ۔برطانوی شہریوں کو جموں و کشمیر کا سفر نہ کرنے کا ہدایت نامہ خارجہ اوردولت مشترکہ کے آفس سے جاری کیا گیاہے ۔برطانوی دفتر خارجہ کا کہناہے کہ نئی دہلی میں برطانوی ہائی کمشنر مقبوضہ وادی میں بگڑتی ہوئی صورتحال کانہایت باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں جس کے تحت برطانویں شہریوں کے جموں وکشمیر کا سفر کرنے سے متعلق خبردار کیا گیاہے ۔
برطانیہ نے اپنے شہریوں کومقبوضہ کشمیر کا سفر کرنے سے روک دیا
برطانیہ نے اپنے شہریوں کومقبوضہ کشمیر کا سفر کرنے سے روک دیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024