لندن(سچ نیوز) سمندری طوفان اعلی کے بعد ایک اور طوفان بوروناگ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں سمندری اعلی کی تباہ کاریاں جاری تھیں کہ برطانیہ میں ایک اور طوفان بوروناگ نے تباہی مچا دی ۔ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے نہ صرف ہزاروں درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا ہے بلکہ تیز ہوا کے باعث سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ طوفان کے باعث مزید علاقوں میں سیلاب آ گیا ہے ہزاروں گھروں میں پانی بھر گیا تیز ہواؤں کے باعث بل بورڈ گرنے اور حادثات میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
برطانیہ ، طوفان بوروناگ نے تباہی مچا دی ، 3 افراد ہلاک
برطانیہ ، طوفان بوروناگ نے تباہی مچا دی ، 3 افراد ہلاک
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024