اسلام آباد(سچ نیوز) سیاسی قائدین کے نام ا ی سی ایل میں ڈالنے پر چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے سوموٹو نوٹس لیتے ہوئے نیب اور ایف آئی اے کو کمیٹی میں وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ڈان نیوز کے مطابق رحمان ملک نے کہا کہ ای سی ایل میں شامل اور زیرتفتیش شامل نہ کئے گئے افراد کی لسٹیں 3 روز میں کمیٹی کو فراہم کی جائیں اور وزارت داخلہ کمیٹی کو واضح کرے کہ ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے کیا طریقہ کار اور پالیسی اپنائی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی کواس حوالے بھی آگاہی دی جائے کہ کس سیاسی رہنما کو کس بنیاد پر ای سی ایل میں شامل کیا گیا ہے اور دیگر زیرتفتیش افراد کو کیسے شامل نہیں کیا گیا،انہوں نے وزارت داخلہ سے کہا کہ ان تمام افراد کی لسٹ فراہم کی جائے جن کے خلاف انکوائریز تو چل رہے ہیں مگر ان کے نام ای سی ایل پر نہیں ڈالے گئے ۔
ای سی ایل میں سیاسی قائدین کے نام ، رحمن ملک نے نو ٹس لے لیا، ایف آئی اے اورنیب کووضاحت پیش کرنیکی ہدایت کردی
ای سی ایل میں سیاسی قائدین کے نام ، رحمن ملک نے نو ٹس لے لیا، ایف آئی اے اورنیب کووضاحت پیش کرنیکی ہدایت کردی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023