واشنگٹن (سچ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایونکا ٹرمپ نے امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی سیر کی جہاں وہ خلابازوں سے خوب خوش گپیوں میں مصروف رہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایونکا ٹرمپ جو کہ اس وقت امریکی صدر کی مشیر کے طور پر بغیر معاوضہ فرائض سر انجام دے رہی ہیں ، وہ ہمیشہ سے خلا باز بننے کی متمنی رہی ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے دورے کے دوران انہوں نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر خلابازوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ اس وقت وہ کام کر رہے ہیں جس کو کرنے کا میں نے ہمیشہ خواب دیکھا تھا، میں ایک خلا باز بننا چاہتی تھی۔انہوں نے خلا بازوں کا ان کی خدمات پر شکریہ بھی ادا کیا ۔
ایونکا ٹرمپ کی ناسا کی سیر، خلا بازوں سے گپ شپ
ایونکا ٹرمپ کی ناسا کی سیر، خلا بازوں سے گپ شپ
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024