ریجنل ایمرجنسی آفیسر فیصل آباد میاں محمد اشفاق کا ریسکیو 1122 چنیوٹ کا دورہ
سنٹرل اسٹیشن چنیوٹ اور سب اسٹیشن تحصیل لالیاں کا معائنہ کیا
چنیوٹ(
ریسکیو 1122 کے ریجنل ایمرجنسی آفیسر فیصل آباد میاں محمد اشفاق نے چنیوٹ کا دورہ کیا تفصیلات کے مطابق ریجنل ایمرجنسی آفیسر میاں محمد اشفاق چنیوٹ کا سرپرائز دورہ کیا۔
ریجنل ایمرجنسی آفیسر میاں محمد اشفاق نے ریسکیو عمارت، ایمرجنسی وہیکلز اور دریائے چناب پر ریسکیو چنیوٹ کی جانب سے قائم کئے گئے فلڈ ریلیف کیمپس کا معائنہ کیا۔
بعد ازیں ریجنل ایمرجنسی آفیسر نے تحصیل لالیاں ریسکیو سب اسٹیشن کا دورہ کیا۔
ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ