دی ہیگ(سچ نیوز) ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف منجمد اثاثوں کے حوالے سے مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے ایران امریکا میں اثاثوں کو غیر منجمد کرنے کیلئے کارروائی آگے بڑھا سکتا ہے، فیصلے کے بعد ایران 2 ارب ڈالرز کے منجمد اثاثوں کیلئے کیس آگے بڑھائے گا۔واضح رہے کہ امریکا نے ایران پر 1983 میں بیروت میں امریکی اڈے پر حملے کا الزام لگایا تھا، امریکا کا موقف تھا کہ ایران بین الاقوامی دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے جس کے بعد امریکی عدالت نے 2016 میں ایران کے 2 ارب ڈالرز کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔
ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا، امریکہ کو زوردار جھٹکا دیدیا
ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا، امریکہ کو زوردار جھٹکا دیدیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
حقیقت در حقیقت
منجانب
bushra jabeen
04/11/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/10/2025
بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
06/10/2025
خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025
بشریٰ جبیں کالم نگار
منجانب
bushra jabeen
20/08/2025