ایران میں 36 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

ایران میں 36 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا لیکن کیوں؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

نوکنڈی(سچ نیوز) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 36 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

Exit mobile version