نوکنڈی(سچ نیوز) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیرقانونی راستے ایران میں داخل ہونے پر 36 پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر لیویز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )
© 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )