ایران میں کرونا وائرس میں ہلاکتوں کی خبروں پر وزیر اعلی بلوچستان کا وزیر اعظم پاکستان سے ٹیلیفونک رابطہ

ایران میں کرونا وائرس میں ہلاکتوں کی خبروں پر وزیر اعلی بلوچستان کا وزیر اعظم پاکستان سے ٹیلیفونک رابطہ۔
محکمہ صحت کی ٹیمیں ایران بارڈر پر مامور۔
ڈی ایچ اوز کو ایمرجنسی کی نفاذ کی ھدایت

Exit mobile version