تہران (سچ نیوز)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیاہے ، اس پر برطانیہ کو ایران کے ردعمل کاسامنے کرنا پڑے گا ۔ جیونیوز کے مطابق حسن روحانی نے کہا کہ برطانیہ نے عدم استحکام کا آغاز کیاہے ، اس کو نتائج سمجھ میں آجائیں گے ۔ ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینا برطانیہ کا بیوف قوفانہ اقدام ہے جس پر برطانیہ کو ایرانی ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا اور نتائج اس کی سمجھ میں آجائیں گے ۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایک ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیاگیاتھا ۔
ایرانی صدر حسن روحانی نے برطانیہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
ایرانی صدر حسن روحانی نے برطانیہ کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024