ایران، روس اورترکی شام میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: سرگئی لاروف

ایران، روس اورترکی شام میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: سرگئی لاروف

ماسکو ( سچ نیوز ) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران،، روس اورترکی شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران،، روس اور ترکی شام کے بحران حل اور جنگ و خونریزی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ شام کے عوام کو بیرونی مداخلت کے بغیر اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔سرگئی لاروف نے کہا کہ دہشت گرد شام کے استحکام کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔

Exit mobile version