ادیس ابابا(سچ نیوز)ایتھوپیا کی ایئر فروس نے ہمسایہ ملک صومالیہ میں کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 70جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس کارروائی کا مقصد ان جنگجوؤں کی ایتھوپیا میں کارروائیوں کو ناکام بنانا تھا۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کارروائی کب اور صومالیہ کے کس مقام پر کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری ہونے والی اس رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے شدت پسند تنظیم الشباب کے رکن تھے۔ اس کارروائی کا مقصد ان جنگجوؤں کی ایتھوپیا میں کارروائیوں کو ناکام بنانا تھا۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ کارروائی کب اور صومالیہ کے کس مقام پر کی گئی۔