اسی دھمکی کی خبر دیتے ہوئے سینئر صحافی سید طلعت حسین نے ٹویٹ کیا کہ ’ٹک ٹاک لڑکی حریم کی شیخ رشید ویڈیوجاری کرنے اور بیہودہ ویڈیو بھیجنے کے الزام کے بعد عمران خان کی ویڈیو لگانے کی دھمکی،ٹویٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کردی۔‘
طلعت حسین کے ٹویٹ پر جہاں متعدد لوگوں نے تبصرے کئے وہیں اداکارہ وینا ملک بھی بحث میں کود پڑیں۔ انہوں نے طلعت کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ’یو ٹیوب پر فلاپ شو کرنے والے انکل یہ جعلی اکاونٹ ہے ویسے تو آپکی خبروں کی سچائی کا معیار پورے پاکستان کو پتہ ہے۔ مگر بتانا یہ تھا کہ اگر آپ کی اس بہن کے پاس خان صاحب کی کوئی ویڈیوہوتی تو تم جیسوں نے منہ مانگی قیمت دے کر اب تک خریدلینی تھی۔۔۔!!!‘
وینا ملک کا ٹویٹ کرنا تھا کہ بحث نے نیا رخ اختیارکرلیا۔ایچ بی ورک نامی ایک صارف نے ٹویٹ کیا کہ ’فالتو کی ایڈورٹائزمنٹ کا شوق ہے ان انکل کو اور اس سڑک چھاپ اداکارہ جس کا نام حریم نہی فضہ حسین ہے یہ بھول چکی ہے کہ یہ ایک عورت ہے اور اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے کیا عزت ہے شاید اور ہم لوگ اسکو توجہ دے کر فالتو میں اپنا ٹائم ضائع کر رہے ہیں دعا کرو اللّہ پاک ہمیں ہدایت دے‘ارسلان نامی ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ ’بالکل یہ عمران خان کو بدنام کرنے کے لئے ہر حد ٹک جا سکتے۔۔۔۔جو بینظیر کی ننگی تصویریں بنوا کے پھینک سکتے ان کی حد کوئی نہیں۔‘
پی ایس ایف آزاد نے وینا ملک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ’اور آپ کی ویڈیوز سے تو یوٹیوب بھراہوا ہے، صرف سرچ کرو‘ اپنا کریکٹر دیکھا ہے میاخلیفہ کی بہن‘