8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم اسلام
      اچھا جیون ساتھی اور رزق میں کشادگی حاصل کرنے کے لئے اسلامی دعائیں

      17/12/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      7
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد(سچ نیوز) اچھا جیون ساتھی اور رزق کی کشادگی ہر شخص کی تمناﺅں میں سرفہرست ہوتے ہیں۔ علماءکرام کئی ایسی آیات اور مسنون دعائیں بتاتے ہیں جو ان تمناﺅں کی برآوری میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق ایسی 7آیات اور دعائیں درج ذیل ہیں جنہیں پڑھنے سے اللہ رب العزت اچھا جیون ساتھی اور رزق کی کشادگی عطا فرماتے ہیں۔

      مندرجہ ذیل دو آیات ملا کر پڑھنے سے اچھا جیون ساتھی نصیب ہوتا ہے اور رزق میں فراوانی ہوتی ہے:

      ” ہم کو خدا ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے۔“سورة آل عمران کی آیت 173

      ”خدا بہترین مولا و مالک اور بہترین مددگار ہے۔“ (سورة انفال آیت 40)

      ان مقاصد کے لیے علماءسورة فرقان کی آیت 74”اور وہ جو کہتے ہیں کہ ہمارے رب ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیز گاروں کا پیشوا بنا دے۔“ پڑھنے کی ہدایت بھی کرتے ہیں۔

      اس حوالے سے قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مانگی ہوئی دعا بھی بیان کی گئی ہے جو سورة القصص کی آیت 24میں ہے: ”ائے میرے رب، تو میری طرف جو اچھی چیز اتارے میں اس کا محتاج ہوں۔“

      حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا”یہ دو الفاظ جو زبان سے ادا کرنے میں بہت آسان ہیں لیکن ان کی جزاءبہت زیادہ ہے۔ یہ کلمات اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیں’سبحان اللہ وبحمدہ، سبحان اللہ العظیم‘ (صحیح البخاری، کتاب 83، حدیث 59)

      علماءکرام اچھے جیون ساتھی کے لیے ہر فرض نماز کے بعد سورة نور کی آیت26پڑھنے کی ہدایت بھی کرتے ہیں جس کا ترجمہ یہ ہے: ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لیے ہیں، اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں، وہ لوگ اس سے پاک ہیں جو یہ کہتے ہیں، ان کے لیے بخشش اور عزت کی روزی ہے۔“

      اچھے جیون ساتھی اور رزق کی فراوانی کے لیے سورة القریش روزانہ 21مرتبہ پڑھنی چاہیے۔ اگر محتاج شخص طلوع آفتاب سے پہلے اس سورة کی تلاوت کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو رزق کے حصول میں آسانی عطا فرماتے ہیں۔

      اچھے شوہر یا اچھی بیوی کے لیے رسول اللہ ﷺ نے ایک دعا بتائی :”ربِ ھب لی من لدنک زوجة طیبة اخطبھا واتزوج بہ ویکونُ صاحباً لی فی الدنیا والاخرة“اور فرمایا کہ یہ دعا پڑھنے والے کو اچھا جیون ساتھی نصیب ہو گا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے
      اسلام

      مشکل میں رہنا کسی کسی کو آتا ہے

      30/01/2023
      رہنما مسلم لیگ ق مرکزی صدر و چیف آرگنائزر یوتھ ونگ یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

      25/08/2021
      کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا
      اسلام

      کربلا کا پیغام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واقعہ کربلا

      18/08/2021
      ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ
      اسلام

      ﻋﺎﻣﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﭼﯿﻤﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﮯ

      03/05/2021
      قیامت کے روز حکمرانوں کی پکڑ کیسے ہوگی؟خلیفہ ہارون الرشید کا وہ واقعہ جسے جان کر آج کے حکمران کانپ اٹھیں

      31/10/2020
      صحابی رسول ﷺ کی دجال سے ملاقات کا قصہ، کیا بات ہوئی؟جانئے

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In