لاہور (سچ نیوز ) عوامی مقام پر ناک میں انگلی مارنا انتہائی معیوب فعل سمجھا جاتا ہے لیکن ماڈل گرل ایمان سلیمان نے ایسی تصویر شیئر کردی ہے کہ کئی لوگ دیکھنے کی ہمت بھی نہ کرپائیں۔ایمان سلیمان کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی دوست رباب علی کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سہیلی کی ناک میں انگلی مارتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ ایمان سلیمان نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ماڈلنگ کرنے والوں کو ٹپ بھی دے دی۔ انہوں نے لکھا ” اپنے کولیگز سے اتنا پیار کرو کہ ضرورت پڑنے پر آپ کو ان کی ناک صاف کرنے میں بھی ہچکچکاہٹ محسوس نہ کریں“۔